میرے لئے اعزاز
اگر مجھے مسجد کا خطیب کہا تو یہ بھی میرے لئے اعزاز ہے،
اگر انہوں نے مجھے مولوی کہا تو یہ بھی میرے لیے اعزاز ہے، اگر وہ مجھے موذن کہیں تو
یہ بھی میرے لئے اعزاز ہوگا، اگر مجھے مسجد کا خادم بھی کہہ دیں تو یہ بھی میرے لئے
اعزاز ہوگا۔
اس لئے میری آپ سے درخواست ہے کہ عاصمہ جہانگیر کے خلاف
مہم نہ چلائی جائے۔
جسٹس شوکت عزیز صدیقی(اسلام آباد ہائی کورٹ)
عدالتی ریمارکس 13مارچ2017
No comments:
Post a Comment