مورنگا یعنی سہانجنا 300 بیماریوں کا علاج۔ آج تک جتنے وٹامن دریافت ہوچکے ہیں تمام اس میں موجود ہیں۔ جسم کو بھرپور غذایئت دینے والا درخت ہے۔ نہ صرف انسانوں بلکہ جانوروں کے لئے بھی مفید ہے۔ دنیا بھر میں اس کا طبی استعمال دس ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے۔ کاروباری لحاظ سے تمام فصلوں سے زیادہ منافع دینے والا درخت ہے۔ جس کے پتے، ٹہنیاں پھول ، پھل، بیج ، جڑیں، چھلکا، گوند، جڑیں الغرض ہر چیز بکتی ہے۔ باقی چیزوں کو چھوڑیں صرف بیج کتنا فائدہ دیتا ہے یہ دیکھیں۔
سہانجنا کا درخت 15 سال تک پھل دیتا ھے, پہلے تین سال فی درخت اوسط سالانہ پیداوار ایک کلو گرام بیج فی درخت ھے. اس حساب سےسالانہ 18 من فی ایکڑ پیدوار حاصل ھوتی ھے۔
بیج کے ریٹ اوپر نیچے ہوتے رہتے ہیں کم از کم ریٹ تقریبا 12 سے پندرہ ہزار روپے من ہے۔ اس طرح پہلے سال ہی فی ایکڑ تقریبا دو سے چار لاکھ تک فائدہ دیتا ہے۔
جبکہ اگلے سال پیدوار دوگنا سے بھی زیادہ ہوجاتی ہے۔
پھر اس سے اگلے سال کئی گنا زیادہ ہوجاتی ہے۔ یہاں تک کہ فی ایکڑ سالانہ بارہ سے پندرہ لاکھ آمدن شروع ہوجاتی ہے۔
یہ صرف بیج کی بات ہوئی۔ پتے اس کے علاوہ فروخت ہوتے ہیں ان کی آمدن الگ ہے۔
زیادہ کیئر نہیں کرنی پڑتی۔

سہانجنا اور دیگر اجناس کی غزایئت کا چارٹ
سہانجنا (مورنگا) کے پتے دودھ دینے والے جانوروں کے لیے غزائی افادیت کے لحاظ سے اپنی مثال آپ ھیں. اگر انھیں مویشیوں کی خوراک میں باقاعدگی سے شامل کرلیا جائے تو 15 لیٹر سے کم دودھ دینے والے جانوروں کو کسی قسم کے ونڈے اور منرلز مکسچرز کی ضررورت باقی نہیں رھتی, سہانجنے کے پتے انرجی, پروٹین, منرلز اور وٹامنز سے بھرپور ھوتے ھیں, خوراک کے ساتھ ساتھ یہ کئی بیماریوں کا علاج بھی ھیں, معدے کی اصلاح کرتے ھیں اور جگر کو زھریلے مادوں سے پاک کرکے تازہ اور صحت مند خون پیدا کرنے کے قابل بناتے ھیں, ان پتوں کو کھانے والے جانور وائی بادی, ساڑو,زھرباد اور کئی دیگر بیماریوں سے محفوظ رھتے ھیں. دنیا مورنگا کو ٹری آف لائف ,کرشماتی پودا, ٹری آف سینچری اور اس کی پروڈکٹس کو سپر فوڈ کا درجہ دے چکی ھے, ھمارا پڑوسی ملک بھارت پوری دنیا میں مورنگا کے بیج اور پتے ایکسپورٹ کر رھا ھے, اس کے برعکس ھم ابھی تک امپورٹ کررھے ھیں, جبکہ شمالی علاقہ جات کے علاوہ پاکستان بھر میں اس کی کاشت باآسانی کی جا سکتی ھے, رانا محمد خاں... مینجنگ ڈرائکٹر الصادق ڈیری سلیوشنز
مورنگا یعنی سہانجنا 300 بیماریوں کا علاج۔ آج تک جتنے وٹامن دریافت ہوچکے ہیں تمام اس میں موجود ہیں۔ جسم کو بھرپور غذایئت دینے والا درخت ہے۔ نہ صرف انسانوں بلکہ جانوروں کے لئے بھی مفید ہے۔ دنیا بھر میں اس کا طبی استعمال دس ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے۔ کاروباری لحاظ سے تمام فصلوں سے زیادہ منافع دینے والا درخت ہے۔ جس کے پتے، ٹہنیاں پھول ، پھل، بیج ، جڑیں، چھلکا، گوند، جڑیں الغرض ہر چیز بکتی ہے۔ باقی چیزوں کو چھوڑیں صرف بیج کتنا فائدہ دیتا ہے یہ دیکھیں۔
سہانجنا کا درخت 15 سال تک پھل دیتا ھے, پہلے تین سال فی درخت اوسط سالانہ پیداوار ایک کلو گرام بیج فی درخت ھے. اس حساب سےسالانہ 18 من فی ایکڑ پیدوار حاصل ھوتی ھے۔
بیج کے ریٹ اوپر نیچے ہوتے رہتے ہیں کم از کم ریٹ تقریبا 12 سے پندرہ ہزار روپے من ہے۔ اس طرح پہلے سال ہی فی ایکڑ تقریبا دو سے چار لاکھ تک فائدہ دیتا ہے۔
جبکہ اگلے سال پیدوار دوگنا سے بھی زیادہ ہوجاتی ہے۔
پھر اس سے اگلے سال کئی گنا زیادہ ہوجاتی ہے۔ یہاں تک کہ فی ایکڑ سالانہ بارہ سے پندرہ لاکھ آمدن شروع ہوجاتی ہے۔
یہ صرف بیج کی بات ہوئی۔ پتے اس کے علاوہ فروخت ہوتے ہیں ان کی آمدن الگ ہے۔
زیادہ کیئر نہیں کرنی پڑتی۔
سہانجنا کا درخت 15 سال تک پھل دیتا ھے, پہلے تین سال فی درخت اوسط سالانہ پیداوار ایک کلو گرام بیج فی درخت ھے. اس حساب سےسالانہ 18 من فی ایکڑ پیدوار حاصل ھوتی ھے۔
بیج کے ریٹ اوپر نیچے ہوتے رہتے ہیں کم از کم ریٹ تقریبا 12 سے پندرہ ہزار روپے من ہے۔ اس طرح پہلے سال ہی فی ایکڑ تقریبا دو سے چار لاکھ تک فائدہ دیتا ہے۔
جبکہ اگلے سال پیدوار دوگنا سے بھی زیادہ ہوجاتی ہے۔
پھر اس سے اگلے سال کئی گنا زیادہ ہوجاتی ہے۔ یہاں تک کہ فی ایکڑ سالانہ بارہ سے پندرہ لاکھ آمدن شروع ہوجاتی ہے۔
یہ صرف بیج کی بات ہوئی۔ پتے اس کے علاوہ فروخت ہوتے ہیں ان کی آمدن الگ ہے۔
زیادہ کیئر نہیں کرنی پڑتی۔

No comments:
Post a Comment